Jawa Eye App Latest Update || Jawa Eye Withdrew Update || Jawa Eye App New Update
In this post, we will talk about the Jawa Eye app and how to withdraw money from jawa eye app, and also discuss why people are having trouble to withdrawing their money from Jawa Eye Earning App. You might have some questions about Jawa Eye Earning Site, like when you can get your money or how to contact them. We can help to answer those questions.
آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو جاوا آئی ایپ کی تازہ ترین اپڈیٹ کے حوالے سے آگاہ کرے گئے۔ کچھ دنوں سے جاوا آئی ایپ سے پیسے نکالنے میں یوزر کو مسئلہ آرہا ہے۔جاوا آئی ایک انلائن انویسٹمنٹ والی ارننگ اپلیکشن ہے۔ جو پچھلے کچھ مہینوں سے کام کر رہی تھی اور لوگوں کو پیسے بھی دے رہی تھی لیکن حال ہی میں اس نے پیسے دینا بند کر دیے ہیں۔اس ایپلی کیشن پر انویسٹ کرنے والے بہت سے لوگ پریشان ہیں کہ کیا اب ان کو ان کے پیسے واپس ملیں گے یا یہ ایپلیکیشن سکیم کر گئی ہے۔دوستوں اس سے پہلے بھی میں اس ایپلیکیشن پر ایک پوسٹ لکھ چکا ہوں جس میں میں نے آپ کو اس اپلیکشن کے حوالے سے مکمل تفصیلات فراہم کی تھی۔
Jawa Eye App Detail:
Jawa Eye App Is Online Investment Earning Application that offers to Earn Money Online at Home By Investment in Jawa Eye. Firstly, the Jawa Eye app is a Movice Watching App or Website. After That Jawa Eye Earning App allows users to earn money by buying a Movie Ticket and Referring a friend. so, That is Why the User Invite Other People to Join This App and got an Extra Commission. The app is easy to use and can be downloaded for free from the Google Play Store.
Jawa eye App Withdraw Problem:
Jawa Eye App Is a Scam app or website. Jawa Eye App Ask Users to Verify Their Account Before Withdraw Money. Account verification fees are 30$. This is another new scheme to Collect Amounts from users. I already write an article about the complete detail of the Jawa eye app.
جاوا آئی ایپلیکیشن ایک سکیم ایپلیکیشن ہے جس نے شروع میں کچھ لوگوں کو پیسے دیئے تاکہ وہ مزید لوگوں کو جوائن کروائے۔کچھ ٹائم تو یہ چلتی ہے لیکن اب اس نے پیسے دینا بند کر دیا ہے اور اپنے استعمال کرنے والو کو اکاؤنٹ کی ویریفکشن کا کہا ہے جس کے چارجز 30 ڈالر رکھے ہیں۔ یہ پیسے اکٹھے کرنے کا نیا طریقہ ہے۔
یہ اپلیکشن سکیم کر گئی ہے اگر آپکے اکاؤنٹ میں پیسے ہیں تو جلدی سے نکلوا لیے شاید آپکی قسمت اچھی ہو اور آپ کو پیسے مل جائے۔